توجہ فرمائیں

​مختصر (Mukhtasar) کا ارادہ رکھنے والے طلبہ مختصر کے لیے اور مطول کا ارادہ رکھنے والے طلبہ مطول کے لیے ہی درخواست دیں۔ مطول کے لیے درخواست دینے والوں کو مختصر میں داخلہ نہیں ملے گا۔​تخصص فی القراءة کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے حفص قراءت مکمل کرنا لازمی ہے۔ آتے وقت اس کی اصل سند ساتھ لانا ضروری ہے

(نوٹ)

طلبہ کی افادیت کے پیش نظر سال آئندہ (2026-2027) سے جماعت فارسی اور اس کی کتابوں کو جماعت اول میں شامل کرکے آٹھ سالہ تعلیم کو سات سالہ بنادیا گیا ہے

اپنی درخواست بھریں۔

داخلی امتحانات کے لئے منتخب کتابیں

المطول

  • تفسير البيضاوي 80 صفحات
  • شرح ملا حسن على السلم 31 صفحات
  • ميبذي (الإلهيات)
  • علم المنطق والبلاغة

المختصر

  • تشريح الأفلاك 33 صفحات
  • شرح المحلي ( الثاني ) من كتاب الزكاة الى صفحة 152
  • هداية اولين للحنفية
  • ميبذي (الإلهيات)
  • شرح العقائد 73 صفحات

السادسة

  • مشكاة المصابيح (من كتاب الزكاة )
  • البيان والبديع من مختصر المعاني
  • هداية اول / شرح المحلي - الأول
  • شرح التهذيب

یہاں اپنے داخلہ فارم بھر یں

Only English

Admission 2026-2027 urdu (#8)

نوٹ : طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ اپنے سابق مدرسہ سے تصدیق نامہ یا سالانہ امتحان کے نتائج اپنے ساتھ لائے

​طلبہ کو 31 مارچ 2026، بروز منگل صبح 8 بجے سے پہلے مدرسہ پہنچنا لازمی ہے