جامعہ کی شاخیں

KALAS PEER
انوار الباقیات خلاصی بید ، ویلور
انوار الباقیات خلاصی بید ، ویلور
ہمارے جامعہ کی ایک شاخ ہے ، تقریبا پچاس طلبہ یہاں پر قیا م وطعام کے ساتھ حفظ قرآن مجید کر رہے ہیں ، طلبہ کے قیام و طعام جامعہ کے ذمہ میں ہے
WhatsApp Image 2023-11-23 at 5.07.54 PM
سراج الباقیات ، رونق نگر ، آندھرا پردیش
سراج الباقیات ، رونق نگر ، آندھرا پردیش
آندھرا پردیش میں واقع یہ مدرسہ سراج الباقیات بھی ہمارے جامعہ کی ہی ایک شاخ ہے ،یہاں پر تقریبا اسی طلبہ قیام وطعام کے ساتھ حفظ قرآن مجید کر رہے ہیں ،طلبہ کے قیام و طعام جامعہ کے ذمہ میں ہے